Advertisement

کراچی ٹیسٹ:آسٹریلیا کی دوسرے روز پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

کراچی نیشنل سٹیڈیم میں پاک آسٹریلیا ٹیسٹ کے دوسرے روز مہمان ٹیم کی بیٹنگ جاری ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 13th 2022, 5:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کراچی ٹیسٹ:آسٹریلیا کی دوسرے روز پاکستان کیخلاف بیٹنگ جاری

آج کھیل کے آغاز پر آسٹریلین بلے باز عثمان خواجہ اور ناتھن لیون نے 251 رنز 3 کھلاڑی آوٹ سے پہلی اننگز کا سلسلہ جوڑا، انہوں نے 103 اوورز کے اختتام پر 301 رنز بنائے ہیں۔

گذشتہ روزآسٹریلیا کی جانب سے عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر نے اننگز کا آغاز کیا لیکن وارنر 36 رنز بنا کر فہیم اشرف کی گیند پر وکٹوں کے پیچھے کیچ آؤٹ ہو گئے۔ اگلے آنے والے بلے باز مارنس لبوسکاخنی کو ساجد خان نے شاندار تھرو کر کے صفر پر پویلین بھیج دیا۔

عثمان خواجہ نے پنڈی ٹیسٹ کی فارم کا تسلسل جاری رکھا اور شاندار سنچری اسکور کی، انہوں نے ناقابل شکست 127 رنز اسکور کئے۔

ان کے علاوہ اسٹیو اسمتھ نے 72 رنز بنائے جنہیں پہلے روز کے اختتام لمحات میں حسن علی نے آوٹ کیا،پاکستان کی جانب سے حسن علی اور فہیم اشرف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 4 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 4 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • ایک دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا