Advertisement
پاکستان

قومی اسمبلی کا اجلاس کب بلایا جائے گا، وزیراعظم کی سینئر قیادت سے مشاورت

اسلام آباد :وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے حوالے سے مشاورت کے لئے سینئر قیادت سے بنی گالہ میں اہم ملاقات کی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 13th 2022, 8:16 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
قومی اسمبلی کا اجلاس کب بلایا جائے گا، وزیراعظم کی سینئر قیادت سے مشاورت

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کا سیاسی ماحول گرم ہے، وزیراعظم نےمشاورت کےلیے سینئر قیادت کوبنی گالہ بلایا،اجلاس میں فواد چودھری ،شفقت محمود ، پرویزخٹک اور علی زیدی نے شرکت کی۔ 

اجلاس میں تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے حکمت عملی طے کی گئی جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے سے متعلق حتمی مشاورت کی گئی۔

دوسری جانب تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کو یقینی بنانے کے لئے شہبازشریف نے بھی آج لیگی ارکان قومی اسمبلی کو مشاورت کیلئے طلب کیا ہوا ہے، اجلاس میں حکومت کیخلاف حکمت عملی پر غور ہوگا، ارکان کو اپوزیشن اور اتحادی جماعتوں سے رابطوں پر اعتماد میں لیا جائے گا۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 days ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
Advertisement