ڈی آئی خان : سربراہ پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔


پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ الیکشن کمیشن اپنا کردار ادا کرنے ناکام ہو چکا ہے، عدم اعتماد پیش کر دی گئی ہے، عمران خان اصولی طور پر عوام سے خطاب نہیں کر سکتا۔
مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ نواز شریف پاکستانی ہے وطن واپسی سے کوئی بھی نہیں روک سکتا ،شیخ رشید رائی کے پہاڑ ہے جو عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ پورا ملک تیار رھے کسی بھی وقت اسلام آباد بلا سکتے ھیں ، عمران خان بوکھلاہٹ کا شکار ہے، ممبران اسمبلی کسی صورت مرعوب نہ ھوں۔ انہوں نے مزید کہا کہ کل ھونے والے اجلاس میں اھم فیصلے کئے جائیں گے، بڑھکیں مارنا چھوڑ دیں یہ اپنے اراکین پورا کرنے کی فکر کریں۔

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- 2 days ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago





