لاہور: ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی سی بی رمیز راجا نے کمنٹیٹرز کو کمنٹری کے دوران بھی پچ پر تنقید کرنے سے روک دیا۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 13 2022، 10:21 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ذرائع کے مطابق چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) رمیز راجا نے نیا قانون متعارف کروا دیا ،کراچی میں جاری میچ کے ہر سیشن کے بعد پچ رپورٹ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز راجا نے کمنٹیٹرز کو کمنٹری کے دوران بھی پچ پر تنقید کرنے سے روک دیا ہے۔ رمیز راجا نے کمنٹیٹرز کو پیغام دیا کہ پچ پر تنقیدی تجزیہ نہیں ، صرف کرکٹ پر بات کریں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ چئیرمین پی سی بی رمیز راجا نے کیوریٹرز کو سرزنش کی ہے۔
خیال رہے کہ آئی سی سی نے پنڈی ٹیسٹ میچ کی پچ کو غیر معیاری قرار دیا تھا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 4 days ago

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- a day ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 2 days ago

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- a day ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 3 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 2 days ago

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- a day ago

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 2 days ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 3 days ago

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- a day ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






