ایک ماہ میں بیرونی قرض کی مد میں ایک ارب 12 کروڑ ڈالر ادا کئے گئے۔ڈالر مہنگا ہونے سے درآمدی اشیا کی قیمت مزید بڑھ جائیں گی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 14th 2022, 8:53 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ویب ڈیسک: انٹربینک میں ڈالر 47 پیسے مہنگا ہوگیا ،انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 178.98 روپے پر پہنچ گیا۔
انٹربینک میں ڈالر 178.51 روپے سے مہنگاہوکر 178.98 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔معاشی ماہرین کے مطابق درآمد میں اضافہ اور بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپیہ دباؤ کا شکار ہے۔
ایک ماہ میں بیرونی قرض کی مد میں ایک ارب 12 کروڑ ڈالر ادا کئے گئے۔ڈالر مہنگا ہونے سے درآمدی اشیا کی قیمت مزید بڑھ جائیں گی۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/NICBJkXUWu pic.twitter.com/7cJ95HvBsr
— SBP (@StateBank_Pak) March 14, 2022

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






