Advertisement
پاکستان

پی ٹی آئی نے 27مارچ کو ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کپتان نے ڈی چوک اسلام آباد جلسے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔27مارچ کو تاریخ ساز اجتماع ہونے جا رہا ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 14th 2022, 9:19 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
پی ٹی آئی نے 27مارچ کو ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا اعلان کر دیا

وزیر منصوبہ بندی  اسد عم27مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں انسانوں کے سمندر کا خیر مقدم کریں گے۔دنیا دیکھے گی عوام کیسے خودمختاری کے لیے کپتان کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں

انہوں نے  کہا ہے کہ 27مارچ کو اسلام آباد کے ڈی چوک میں تاریخ رقم کریں گے۔عمران خان قوم کے اتحاد کی علامت، لٹیروں کیلئے خوف کا پیغام ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ مفاد پرستوں کا گروہ ملکی ترقی کی راہ روک کر قوم کو پستی کی جانب دھکیلنا چاہتا ہے۔کسی کو ملک و قوم کے مستقبل سے کھیلنے کی اجازت نہیں دیں گے۔

مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری عامر محمود کیانی جلسے کے انتظامات کی نگرانی کریں گے۔27مارچ کو عوام کے محبوب قائد قوم کو آئندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔

Advertisement
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • ایک دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک