ہماری سیاست کی بنیاد جمہوریت، اسلام آباد میں جلسے کا مقصد تصادم نہیں: فواد چودھری
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ہماری سیاست کی بنیاد جمہوریت ہے اور عوام کی رائے ہمارے لئے مقدم ہے، اسلام آباد میں جلسے کا مقصد تصادم نہیں۔


وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اشیاء کی قیمتیں پوری دنیا میں بڑھی ہیں، پوری دنیا میں سب سے زیادہ پاکستانیوں کی عزت بڑھی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ایسے شخص کو لیڈر بنائیں جو آپ کے قد کو اونچا کرے، ہم اپنا پاسپورٹ رکھ کے بتاتے ہیں کہ ہمارا لیڈر عمران خان ہے، لیڈر وہ نہیں جس کی پرچی لیکر امریکی صدر کے سامنے کانپیں ٹانگ رہی ہوں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ حکومت اور اپوزیشن میں اورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کی لڑائی ہے، اورسیز پاکستانیوں کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ ہم کسی بھی فورم میں اورسیز پاکستانی کے حق سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، یہ لوگ آپ کے ووٹوں سے خوفزدہ ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ چودھری شجاعت صاحب رائے شخصیت ہیں اور وزیر اعظم عمران خان نے چودھری شجاعت کو ہمیشہ عزت دی۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- ایک گھنٹہ قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- ایک منٹ قبل





