Advertisement
تفریح

ہانیہ عامر کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

ہانیہ عامر اور ان کے ساتھی اداکار علی رحمان خان کو کراچی کی سڑکوں پر کھلے ٹرک میں دیکھا گیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 15 2022، 9:39 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
ہانیہ عامر کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی

لاہور :  پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی نئی ڈانس ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی ، یہ ڈانس ویڈیو ان کی نئی آنیوالی فلم " پردے میں رہنے دو" کے گانے پر بنائی گئی ۔

حال ہی میں ہانیہ عامر اور ان کے ساتھی اداکار علی رحمان خان کو کراچی کی سڑکوں پر کھلے ٹرک میں دیکھا گیا تھا جہاں انہوں نے اپنے گانے" پیلے رنگ" کی لانچ کیلئے دل سے رقص کیاتھاجس کی ویڈیو بھی سامنے آئی تھی ۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement
Advertisement