عمران گورایہ کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز ہی اگلے وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 9:52 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے ترجمان کا کہنا ہےکہ آئندہ وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز ہی ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگی رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی ترین گروپ سے ملاقات کے بعد ان کے ترجمان عمران گورایہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ترین گروپ سے ملاقات بڑی اچھی رہی ہے، اللّٰہ خیر کرے گا۔
عمران گورایہ کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز ہی اگلے وزیراعلیٰ پنجاب ہوں گے۔

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




