پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نےآسٹریلیا کے خلاف کراچی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں سنچری مکمل کر لی۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 10:45 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں چھٹی سنچری ہے ۔
بابر اعظم نے آخری ٹیسٹ سنچری فروری 2020 میں راولپنڈی میں بنگلادیش کے خلاف بنائی تھی۔
19 رنز پر دو وکٹیں گرنے کے بعد بابر اعظم اور عبداللہ شفیق نے دوسری وکٹ کی شراکت میں 171 رنز کی شراکت قائم کر لی۔ چوتھے دن کا کھیل جب ختم ہوا تو پاکستان نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنا لیے ہیں۔

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 4 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 3 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




