Advertisement
تجارت

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

عالمی مارکیٹ میں لندن برینٹ آئل 6.27ڈالر فی بیرل سستا ہوگیا،لندن برینٹ آئل 5.84فیصد کمی سے 100.70 ڈالر فی بیرل تک گرگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 11:06 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری

عالمی مارکیٹ میں خام تیل 2 ہفتے کی کم ترین سطح تک گرگیا۔روس اور یوکرین کے درمیان سیز فائر پر بات چیت کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے ۔

خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق چین میں اومنی کرون وبا پھیلنے کے بعد سفر ی پابندی کےباعث طلب میں کمی کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔عالمی مارکیٹ میں لندن برینٹ آئل 6.27ڈالر فی بیرل سستا ہوگیا،لندن برینٹ آئل 5.84فیصد کمی سے 100.70 ڈالر فی بیرل تک گرگیا۔

امریکی خام تیل 6 ڈالر فی بیرل گرگیا ،امریکی خام تیل 5.87 فیصد سستا ہوکر 97 ڈالرڈالر فی بیرل تک گرگیا۔  روس کا 24 فروری کو یوکرین پر حملے کے بعد لندن برینٹ آئل 2008 کی بلند سطح پر پہنچ گیا تھا۔لندن برینٹ آئل 140 ڈالر فی بیرل کی بلند سطح تک جا پہنچا تھا۔

رائٹرز کے مطابق دو ہفتوں میں لندن برینٹ آئل میں 39 ڈالر فی بیرل کمی ہوچکی ہے۔چین میں اومنی کرون کے کیسز دو سال کی بلند سطح پر پہنچے پر لاک ڈاون کے خطرات بڑھ گئے ہیں۔

Advertisement
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 4 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب