اسلام آباد:وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے سابق صدر آصف زرادری کے خط کو انکی گھبراہٹ قرار دے دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 11:18 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شبلی فراز نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تو سمجھے تھے کہ بلاول کی کانپیں ٹانگ رہی تھی، اب تو انکے والد آصف زرداری کی بھی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ آصف زرداری کو اپنے ایم این ایز پر شک ہے جس کے باعث خط لکھنا پڑا، سابق صدر آصف زرداری نے گبھراہٹ میں آکر اراکین کو نااہلی سے متعلق متنبہ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ آرٹیکل 63 اے سے متعلق خط سابق صدر آصف زرداری کی گھبراہٹ صاف ظاہر ہوتی ہے، آصف زرداری کے ساتھ انکے اپنے لوگ نہیں۔
شبلی فراز کا مزید کہنا تھا کہ یہ ہمیں طعنہ دیتے ہیں مگر ہم نے کوئی خط نہیں لکھا، اراکین کو خط لکھنا ان کی گبھراہٹ کی عکاسی کرتا ہے۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




