انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا اور ڈالر 24 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 179.22 روپے رہا۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 11:35 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور آج بھی پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔
انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا اور ڈالر 24 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 179.22 روپے رہا جبکہ گزشتہ روز ڈالر کی قیمت 178.98 روپے تھی۔
Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/I7KHDlntk7 pic.twitter.com/1QD1QGQfWd
— SBP (@StateBank_Pak) March 15, 2022
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






