Advertisement
پاکستان

بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی چودھری برادران سے ملاقات

اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی (باپ) کے وفد نے چودھری برادران سےملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 11:41 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد کی چودھری برادران  سے ملاقات

مسلم لیگ ق سے بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے چودھری برادران کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے چودھری شجاعت اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی سے ملاقات کی۔

ملاقات میں چودھری طارق بشیر چیمہ، مونس الٰہی، رکن قومی اسمبلی سالک حسین، حسین الٰہی، بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد میں خالد مگسی، محمد اسرار ترین ، احسن اللہ ریکی، زبیدہ جلال، روبینہ عرفان شامل تھے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال، اتحاد، باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

وفد نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات اور دیگر جماعتوں سے رابطوں پر اعتماد میں لیا، مسلم لیگ ق نے بھی متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیوایم) اور دیگر جماعتوں سے رابطوں کے حوالے سے اعتماد میں لیا۔

دونوں جماعتوں کی قیادت نے آئندہ لائحہ عمل کے بارے میں مشاورت کی۔

Advertisement
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • ایک دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 3 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور