لاہور: لاہور کےچڑیا گھر میں درخت گرنے سے بیوی جاں بحق جبکہ شوہر زخمی ہو گیا۔


تفصیلات کے مطابق لاہور کےچڑیا گھر میں درخت گرنے سے بیوی جاں بحق جبکہ شوہر زخمی ہو گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ثوبیہ اپنے شوہر اور بچوں کے ہمراہ چڑیا گھر آئی تھی۔اچانک درخت گرنے سے ثوبیہ کے سر پر شدید چوٹیں آئیں۔
پولیس نے کہا ہے کہ ثوبیہ کوتشویشناک حالت میں گنگا رام ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکی، صدام کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔پولیس نے ثوبیہ کی لاش قبضہ میں لیکر کارروائی شروع کر دی ہے۔
دوسری جانب وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے لاہور چڑیا گھر میں درخت کا حصہ گرنے سے خاتون جاں بحق ہونے کے واقعہ کا نوٹس لے لیا اور سیکرٹری جنگلات سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
وزیر اعلی عثمان بزدار نے لواحقین سے دلی ہمدردی واظہار تعزیت کیا، وزیر اعلی عثمان بزدار نے جاں بحق خاتون کے زخمی شوہر کو علاج معالجہ کی بہترین سہولت فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 days ago

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 2 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 days ago

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- a day ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 days ago

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 days ago
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 days ago
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 days ago

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 days ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 days ago






