Advertisement
پاکستان

کانپیں ٹانگنا، ٹانگیں کانپنے سے اوپر کا درجہ ہے: بلاول بھٹو

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ’کانپیں ٹانگ‘ سے متعلق انوکھی وضاحت دی ہے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 15th 2022, 11:54 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
کانپیں ٹانگنا، ٹانگیں کانپنے سے اوپر کا درجہ ہے: بلاول بھٹو

نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کانپیں ٹانگنا، ٹانگیں کانپنے سے ایک درجہ اوپر ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارا مارچ شروع ہونے سے پہلے وزیراعظم صاحب کی ٹانگیں کانپنی شروع ہوگئی، ہمارا مارچ نکلا تو وزیراعظم عمران خان نے پٹرول کی قیمت کم کی جو ٹانگیں کانپنے تک کاخوف تھا۔

پی پی چیئرمین نے مزید کہا کہ جب ہم اسلام آباد پہنچے تو کانپیں ٹانگنا شروع ہوگئیں اور اب وہ گالیاں دینے پر اتر آئے ہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ میں نے سوشل میڈیا کا کلپ دیکھا تو واقعی سمجھا کہ میری زبان پھسل گئی ہے، جو بھی ہے اور جیسا بھی ہے میں اس لفظ کو تسلیم کرتا ہوں۔

بلاول بھٹو زرداری نے یہ بھی کہا کہ عوام کو سمجھانا چاہوں گا کہ ٹانگیں کانپنے اور کانپیں ٹانگنے میں فرق کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اب ان کوڈر ہے اور خوف ہے، جب پاگل پن کے قریب آؤ تو ٹانگیں کانپتی نہیں کانپیں ٹانگنا شروع ہوجاتی ہیں۔

Advertisement
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 3 دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 2 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل