اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو سوات کا دورہ کرنے سے روک دیا ہے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 16th 2022, 12:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعظم عمران خان کو سوات کا دورہ کرنے سے روک دیا ہے، ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر سوات سلیم اللہ نے 16 مارچ کو دورہ سوات کو روکنے کے لئےنوٹس جاری کردیا ہے۔
ڈی ایم او کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ سوات ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے زمرے میں آتا ہے، وزیراعظم پاکستان کو ان کے سیکرٹری کے ذریعے نوٹس بھجوا کر آگاہ کردیا گیا، خلاف ورزی کرنے پر قانونی کار روائی کی جائیگی۔
ڈی ایم او سوات نے کہا ہے کہ عوامی عہدہ رکھنے والا شخص انتخابات والے اضلاع کا دورہ نہیں کرسکتا۔
واضح رہے کہ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر کو جےیوآئی سوات نے وزیراعظم کے ممکنہ دورے کے خلاف درخواست دی تھی۔

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 2 دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 2 دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 3 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات




