اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز میں تیزی سے کمی آرہی ہے ، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مثبت کیسز کی شرح 1.42 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔


تفصیلات کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے یومیہ کیسزاور اموات میں مسلسل کمی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 مریض انتقال کرگئے جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 317ہوگئی ہے ۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 493کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 15 لاکھ 20ہزار120 ہوگئی ہے ۔
این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں کوروناایکٹو کیسز کی تعداد17ہزار512ہوگئی، گزشتہ24گھنٹوں میں 1003افرادکوروناسےشفا یاب ہوئے ہیں جبکہ اب تک14لاکھ72ہزار291مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
Statistics 16 Mar 22:
— NCOC (@OfficialNcoc) March 16, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 34,698
Positive Cases: 493
Positivity %: 1.42%
Deaths :4
Patients on Critical Care: 567
ملک بھر میں گزشتہ24گھنٹوں میں کوروناکے34ہزار698ٹیسٹ کیےگئے ہیں ، جبکہ کورونا کے567مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا
- 2 دن قبل

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- ایک دن قبل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل
- 2 دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے
- 3 دن قبل

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور
- 2 دن قبل

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- ایک دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- ایک دن قبل

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- ایک دن قبل

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب
- 2 دن قبل




