Advertisement
پاکستان

ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا 

اسلام آباد : ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم خشک جبکہ میدانی علاقوں میں گرم رہنے کا امکان ہے۔  

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 years ago پر Mar 16th 2022, 2:33 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملک کے بیشترعلاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہے گا 

محکمہ موسمیات  کے مطابق آج پنجاب اور سندھ میں موسم خشک اور گرم رہے گا ، پنجاب کے مختلف  شہروں میں گرمی کی شدت بڑھنے لگی ہے ۔  

محکمہ موسمیات نے ہیٹ ویو الرٹ جاری کردیا ، محکمہ موسمیات کے مطابق  آئندہ دو روز درجہ حرارت 41 ڈگری تک پہنچ جائے گا۔  پنجاب کے شہر   فیصل آباد میں تیز دھوپ کی وجہ سے گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا، آج دن بھر زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے

 خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بھی موسم گرم رہنے  کا امکان ہے ۔ گرمی بڑھنے سے ملک کے مختلف علاقوں میں دن کے درجہ حرارت معمول سے 7 سے10ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔

بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  موسم خشک اورگرم رہے گا۔ کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرار ت12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکاڈکیاگیا، جبکہ زیارت میں کم سے کم04 جبکہ قلات میں 10ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔ بلوچستان کے شہرکوئٹہ میں 30، پشین میں 12، ژوب میں14، جیونی میں18، گوادر اور نوکنڈی میں21، سبی اور تربت میں 20 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Advertisement
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • ایک دن قبل
شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، علاقائی کشیدگی کے حل کیلئے مکالمے، سفارتکاری کی اہمیت پر زور

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی

  • ایک دن قبل
ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

ایشین گیمز: اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے عاصم اور مہوش علی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • ایک دن قبل
وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

وزارت اطلاعات نےافغان وزارتِ دفاع کا اسپن بولدک کے قریب پاکستانی چوکی تباہ کرنے کا دعویٰ من گھڑت قرار دیا

  • 2 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • ایک دن قبل
رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین

  • ایک دن قبل
حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

حوثی حملے: سعودی عرب، پاکستان، ترکیہ کے فوجی حکام کا ہنگامی اجلاس طلب

  • 2 دن قبل
'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

'ہم مشہور ہورہے ہیں تو آپ کو کیا تکلیف ہے'، اداکار گوندا کا ردعمل

  • 2 دن قبل
پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

پاکستان: مسلسل کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 دن قبل
Advertisement