کوئٹہ :اے این ایف نے انٹیلی جنس اطلاع پر کوئٹہ میں مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کی دو خواتین ارکان کو گرفتارکرلیا ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Mar 22nd 2022, 5:04 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ترجمان اے این ایف کے مطابق دونوں عورتوں کو پشین کی تحصیل خانوزئی کے قریب مسافر بس سے گرفتار کیا گیا ، ملزمان کے ذاتی قبضے اور سامان سے 39.600 کلوگرام چرس برآمد کرلی گئی ، دونوں خاتون ملزمان کی شناخت مہر مہوش اور ریحانہ یاسمین کے نام سے ہوئی ۔
ترجمان اے این ایف کے مطابق دونوں عورتیں پشین سے فیصل آباد منشیات اسمگل کر رہی تھیں ، ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری
- 2 دن قبل

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'
- 2 دن قبل

وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت
- 2 دن قبل
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- 4 دن قبل

پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ
- 2 دن قبل
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 3 دن قبل

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا
- 2 دن قبل

ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک
- 2 دن قبل

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 3 دن قبل

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






