Advertisement
پاکستان

یوم پاکستان کی پریڈ میں جدید ترین جے 10 سی لڑاکا طیاروں کا پہلی مرتبہ فلائی پاسٹ

پریڈ میں جے ایف 16، میراج  ، جے ایف 17 تھنڈر، قراقرم ایگل اواکس اور پاک بحریہ کے پی تھری سی ایئرکرافٹ نے بھی فلائی پاسٹ  کیا ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 23rd 2022, 4:59 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
یوم پاکستان کی پریڈ میں جدید ترین جے 10 سی لڑاکا طیاروں کا پہلی مرتبہ فلائی پاسٹ

اسلام آباد : یوم پاکستان کی پریڈمیں پہلی مرتبہ جدید ترین لڑاکا طیاروں جے 10 سی نے فلائی پاسٹ کیا۔

درخشاں روایت کے مطابق پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ایف 16 بلاک ففٹی ٹو طیارے میں  فلائی پاسٹ  کی کمان کی  جن کے ہمراہ جے 10 سی طیارے موجود تھے ۔

پریڈ میں جے ایف 16، میراج  ، جے ایف 17 تھنڈر، قراقرم ایگل اواکس اور پاک بحریہ کے پی تھری سی ایئرکرافٹ نے بھی فلائی پاسٹ  کیا ۔

Advertisement
Advertisement