اپوزیشن کا لانگ مارچ عوام کے لیے نہیں بلکہ اپنی چوری بچانے کے لیے ہے: وزیر اعظم
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن بیوقوفی کےفیصلے کر رہی ہے ، اپوزیشن کا لانگ مارچ عوام کے لیے نہیں بلکہ اپنی چوری بچانے کے لیے ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کا کابینہ اجلاس طے پایا، اجلاس میں الیکشن کمیشن اور پی ڈی ایم پر کڑی تنقید کی گئی،جس میں وزیراعظم عمران خان نے کابینہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جو کام کریں اس کو اجاگر کریں، پی ڈی ایم میرا کچھ نہیں کرسکتی، ان کو اپنا شوق پورا کر لینےدیں، ہمیں پی ڈی ایم سے کوئی خطرہ نہیں۔ وزیراعظم نے کہا کہ اپوزیشن کو عوام کی کوئی پرواہ نہیں، پی ڈی ایم انتشار پھیلا رہی ہے، کسی کو انتشار پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، اپوزیشن بیوقوفی کےفیصلے کر رہی ہے ، لانگ مارچ عوام کے لیے نہیں بلکہ اپنی چوری بچانے کے لیے ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے مزید کہا کہ مہنگائی سمیت عوامی مسائل کا ادراک ہے، مہنگائی پر قابو پانے کے لیے اقدامات کررہے ہیں، یوٹیلٹی اسٹورز کو رمضان پیکج کے لیے 6 ارب کی منظوری دے دی گئی ہے۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 14 گھنٹے قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 18 گھنٹے قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 20 گھنٹے قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 17 گھنٹے قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل






