Advertisement
علاقائی

جہانیاں : مسافر بس اور کار میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق

جہانیاں:  خانیوال روڈ پر مسافر بس اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ   3   افراد زخمی  ہوئے ہیں ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 26 2022، 6:02 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
جہانیاں : مسافر بس اور کار میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق

جی این این کے مطابق فیملی خانیوال سے جہانیاں شادی کی  تقریب میں آرہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی  ریسکیو اورپولیس  موقع پر پہنچ گئیں ،  جاں بحق اور زخمی ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

ریسکیو کے مطابق  زخمیوں میں سے دو خواتین کی حالت تشویشناک ہے ۔

 پولیس کے مطابق  حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ۔

Advertisement
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار

  • 3 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • ایک دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • ایک دن قبل
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 2 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم