اسلام آباد:وفاقی وزیر سید فخر امام کا کہنا ہے کہ وزارت سے استعفے اور ن لیگ میں شمولیت کی خبر من گھڑت ہے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 30 2022، 2:32 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

سوشل میڈیا پر وفاقی وزیر فخر امام کے مستعفی ہونے کی جھوٹی خبر سامنے آئی تھی اور اب اس پر انہوں نے خود ہی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
اپنی ٹوئٹ میں وفاقی وزیر برائے فوڈ سکیورٹی سید فخر امام کا کہنا تھاکہ سوشل میڈیا پر میرے بارے میں ن لیگ میں شمولیت اور استعفے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبر من گھڑت، بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔
سوشل میڈیا پر میرے بارے میں ن لیگ میں شمولیت اور استعفی کے حوالے سے گردش کرنے والی خبر من گھڑت, بے بنیاد اور حقائق کے منافی ہے۔
— Syed Fakhar Imam (@SFakharImam) March 29, 2022
خیال رہے کہ یہ خبر ایک فیک اکاؤنٹ سے سامنے آئی تھی جو کہ تیزی سے وائرل ہوئی ہے۔

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
- ایک دن قبل

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- ایک دن قبل

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری
- ایک دن قبل

پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار
- 2 دن قبل

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 10 منٹ قبل

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 2 گھنٹے قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






