اسلام آباد : پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات اور کیسز میں مسلسل کمی آ رہی ہے، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 0.70 فیصدرہی ۔


تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا سے 2مریض انتقال کرگئے ، جس کے بعد ملک میں اموات کی مجموعی تعداد 30ہزار 349ہوگئی ہے ۔
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ملک میں 24 گھنٹے میں کورونا وائرس کے27ہزار492ٹیسٹ کیےگئے ہیں جس میں سے 194کیسز مثبت رپورٹ ہوئے، جس کے بعد ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد15لاکھ24ہزار 549ہو گئی ہے ۔
این سی اوسی کے مطابق ملک بھرمیں کورونا فعال کیسز کی تعداد8ہزار 591ہوگئی جبکہ کوروناکے432مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
ملک میں گزشتہ24گھنٹوں میں136 افرادکوروناسےشفایاب ہوچکے، اب تک14لاکھ85ہزار609مریض کورونا سےصحت یاب ہوچکےہیں۔
Statistics 30 Mar 22
— NCOC (@OfficialNcoc) March 29, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 27,492
Positive Cases: 194
Positivity %: 0.70%
Deaths :2
Patients on Critical Care: 432
واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں سامنے آیا تھا۔

پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد طبیعت خراب ہونے پر اسپتال منتقل
- 6 گھنٹے قبل

ایل این جی کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،نوٹیفکیشن جاری
- 10 گھنٹے قبل

عافیہ صدیقی کیس: وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا
- 8 گھنٹے قبل

فیلڈ مارشل سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات ، دفاعی تعاون سمیت علاقائی سیکیورٹی امور پرگفتگو
- 7 گھنٹے قبل

جنرل ساحر شمشاد مرزا کی پیپلز لبریشن آرمی کے98 ویں یوم تاسیس کی تقریب میں شرکت
- 4 گھنٹے قبل

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ،نوٹیفکیشن جاری
- 4 گھنٹے قبل

دہشت گردی انسانیت کا مشترکہ مسئلہ ہے، پاکستان ہر قسم کی دہشت گردی کی مذمت کرتا ہے،وزیرخارجہ
- 9 گھنٹے قبل

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات،تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- 10 گھنٹے قبل

محکمہ ریلوے کا مزید 11 ٹرینیں پرائیوٹ کرنے کا فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی صدر مملکت سے ملاقات، ملکی سیاسی، معاشی اور سیکیورٹی صورت حال پر تبادلۂ خیال
- 7 گھنٹے قبل

لیجنڈری بالی وڈ اداکار دھیرج کمار 79 سال کی عمر میں چل بسے
- 10 گھنٹے قبل

حالیہ بارشوں اور آندھی سے پنجاب میں 10 افراد جاں بحق، 92 شدید زخمی
- 5 گھنٹے قبل