جنوبی بحرالکاہل کے مجموعہ جزائر نیو کیلیڈونیا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔


خبر ایجنسی کے مطابق جنوبی بحرالکاہل کے مجموعہ جزائر نیو کیلیڈونیا زلزلے سے لرز اٹھا، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت7.2 ریکارڈ کی گئی ۔
4.5 شدت کا دوسرا زلزلہ تقریباً ڈیڑھ گھنٹے بعد لائلٹی جزائر سے 263 کلومیٹر جنوب مشرق میں آیا۔
پہلے زلزلے کو اصل میں 6.7 شدت کا زلزلہ بتایا گیا تھا لیکن امریکی جیولوجیکل سروے نے کچھ دیر بعد اسے 6.8 تک اپ گریڈ کر دیا۔
Notable quake, preliminary info: M 7.2 - 280 km ESE of Tadine, New Caledonia https://t.co/EMkWNpnTWF
— USGS Earthquakes (@USGS_Quakes) March 31, 2022
Notable quake, preliminary info: M 6.8 - 278 km ESE of Tadine, New Caledonia https://t.co/wTPIKOxg3Z
— USGS Earthquakes (@USGS_Quakes) March 31, 2022
زلزلے سے کسی جانی ومالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
امریکی جیولوجیکل سروے کی جانب سےسونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔
.jpg&w=3840&q=75)
مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر نے حکومت سے علیحدگی کا اعلان کر دیا
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ہدایت پر سہیل آفریدی اور عمران خان کی ملاقات کا امکان
- 9 گھنٹے قبل

بالوں کا سفید ہونا ممکنہ طور پر کینسر سے تحفظ فراہم کرتا ہے، تحقیق
- 11 گھنٹے قبل
ملک کے مختلف شہروں میں 5.3 شدت کا زلزلہ، شہری خوفزدہ
- 7 گھنٹے قبل

اسحاق ڈار اور مراکشی وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال
- 11 گھنٹے قبل

بھارت نے کابل میں سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا
- 10 گھنٹے قبل

طلال چوہدری کا وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پر طنز: یہ بزدار ٹو ہیں
- 11 گھنٹے قبل

بھارت میں "گیتا جی پی ٹی" چیٹ بوٹ کی کامیابی، ہندو مذہب کے پیروکاروں کے لیے نیا ذریعہ
- 9 گھنٹے قبل
آئی ایم ایف کی پاکستان میں 3.6 فیصد معاشی ترقی کی پیشگوئی
- 9 گھنٹے قبل

فارن پالیسی کا اعتراف: پاکستان کے معدنی ذخائر عالمی معیار کے حامل
- 13 گھنٹے قبل

گیارہویں جماعت میں خوبصورتی کی وجہ سے ڈرامے میں کام کی پیش کش ہوئی ، نوشین شاہ کا انکشاف
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان کی چین کو سمندری غذا کی برآمدات 153 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئیں
- 11 گھنٹے قبل