اعلامیے کے مطابق یکم رمضان کوبینک 88 ہزار 927 روپےسےزائد رقم پرزکوۃ کٹوتی کریں گے۔

شائع شدہ 5 سال قبل پر مارچ 31 2022، 5:21 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک نے رواں سال کے لیے زکٰوۃ کا نصاب مقرر کردیا ۔
اسٹیسٹ بینک کے مطابق زکٰوۃ کی کٹوتی کے لیے نصاب کی حد88 ہزار 927 روپے مقرر کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق یکم رمضان کوبینک 88 ہزار 927 روپےسےزائد رقم پرزکوۃ کٹوتی کریں گے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان پیر 4 اپریل کو عوام سے لین دین کے لیے بند رہے گا۔ اس دن زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیےبینک تعطیل قرار دی گئی ہے۔
اعلامیے کے مطابق تمام بینک/ترقیاتی مالی ادارے/ مائکرو فنانس بینک عوام سے لین سے دین کے لیے بند رہیں گے۔

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 8 hours ago

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 days ago

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 days ago

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- a day ago

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 9 hours ago
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 12 hours ago

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 days ago

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 10 hours ago

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 days ago

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 8 hours ago

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 days ago

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



