Advertisement
پاکستان

وزیراعظم آج رات قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان ملک کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Mar 31st 2022, 6:20 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
وزیراعظم آج رات قوم سے خطاب کریں گے

تفصیلات کے مطابق  وفاقی وزیر فواد چوہدری کی جانب سے  اس حوالے سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان بھی جاری کیا گیا ہے۔

 فواد چوہدری نے اپنے پیغام میں  لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کا آج رات قوم سے خطاب کریں گے۔

 

دوسری جانب وفاقی وزیر برائے  داخلہ شیخ رشید احمد کا بھی کہنا ہے کہ آج وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے، ان کاکہناتھا کہ آج ڈھائی بجے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہو گا۔

Advertisement