عمران خان نے کہا کہ ہمیں روس جانے پر نتائج کی دھمکیاں دی گئیں

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام جب کھڑی ہو جاتی ہے تو وہ دنیا کی طاقتور قوم بن جاتی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے مستقبل کے لیے سیکیورٹی ڈائیلاگ بہت ضروری ہے اور ہمارے دماغ میں نیشنل سیکیورٹی کا مطلب فوج تھا لیکن اپنے کمزور طبقے کی دیکھ بھال کرنا ہی سیکیورٹی ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہماری خارجہ پالیسی کبھی خودمختار نہیں رہی۔ اچکنیں سلوانے والے کہتے ہیں کہ امریکہ کو ناراض نہیں کرنا چاہیے اور ہمیں بہت ناراض ہو کر طاقتور ملک کہہ رہا ہے کہ روس کیوں گئے لیکن بھارت جو ان کا اتحادی ہے وہ روس کی پوری مدد کر رہا ہے اور برطانوی وزیر خارجہ نے کہا کہ بھارت کی آزاد خارجہ پالیسی ہے اس لیے ہم مداخلت نہیں کر سکتے۔
عمران خان نے کہا کہ ہمیں روس جانے پر نتائج کی دھمکیاں دی گئیں، کیا کسی خودمختار ملک کو ایسی دھمکیاں دی جا سکتی ہیں ؟ جو ملک آزاد پالیسی کا نہ ہو وہ کبھی عوامی مفادات کا تحفظ نہیں کر سکتا۔

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 8 گھنٹے قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- ایک دن قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 10 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 گھنٹے قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 7 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- ایک دن قبل






