بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن، پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئیں۔


سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں ثانیہ نشتر نے مستعفی ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ میں نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ثانیہ نشتر کا مزید کہنا ہے کہ پسماندہ لوگوں کی خدمت کرنا میرے لیے ایک بہت بڑا اعزاز رہا ہے۔
I have conveyed my resignation as Chairperson BISP. It has been a great privilege to serve the disadvantaged, whose lives I have always aspired to touch. Thank you @ImranKhanPTI for giving me the opportunity. It was an honor to serve the country under your leadership.
— Senator Dr Sania Nishtar (@SaniaNishtar) April 11, 2022
انہوں نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے آپ نے مجھے اس خدمت کا موقع دیا، آپ کی قیادت میں ملک کی خدمت کرنا اعزاز کی بات تھی۔

ملتان میں سیلاب کی شدت برقرار، شہر کو بچانے کے لیے اوچ شریف روڈ پر شگاف ڈالنے کا فیصلہ
- 10 گھنٹے قبل

لاس اینجلس میں امریکی ریپر ڈیوڈ انتھونی برک کی گاڑی سے مسخ شدہ لاش برآمد
- 12 گھنٹے قبل

یمن پر اسرائیلی فضائی حملے، 9 افراد شہید، 118 زخمی
- 8 گھنٹے قبل

سیلاب سے معیشت کو دھچکا، شرح سود 9 فیصد پر لانے کی تجویز
- 12 گھنٹے قبل

لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب نذیر احمد بٹ کو توہینِ عدالت کیس میں 15 ستمبر کو طلب کر لیا
- 15 گھنٹے قبل

ماڈل ٹاؤن میں خاوند نے اپنی بیوی کے 3 کروڑ کے طلائی زیورات چوری کر لیے، ملزم گرفتار
- 15 گھنٹے قبل

محسن نقوی سے مصافحہ، بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو تنقید کی زد میں
- 15 گھنٹے قبل

پنجاب حکومت نے سیلاب متاثرین کے ریسکیو کیلئے جدید ایئر لفٹ ڈرون سروس متعارف کرا دی
- 14 گھنٹے قبل

ٹرمپ نے تجارتی رکاوٹیں دور کرنے کیلئے بھارت سے مذاکرات کا اعلان کر دیا
- 11 گھنٹے قبل

ایشیا کپ 2025: بھارت نے یو اے ای کو 57 رنز پر ڈھیر کر دیا
- 11 گھنٹے قبل

اداکارہ حمیرا اصغرکی فائنل میڈیکولیگل رپورٹ تیار، موت پر مزید شکوک و شبہات
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان، قطر پر اسرائیلی حملے کے خلاف سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کے لیے متحرک
- 10 گھنٹے قبل