اسلام آباد،پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا میں آندھی، تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔


محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں کل مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، اسلام آباد میں کل آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش بوندا باندی کی توقع ہے جبکہ پنجاب کے بیشتر بالائی اضلاع میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔
بالائی خیبر پختونخوا، اسلام آباد، پنجاب، میں آندھی تیز ہوائیں چلنے کے علاوہ گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔خطہ پوٹھوہار، میانوالی، سرگودھا، گوجرانوالہ، حافظ آباد میں آندھی تیز ہوائیں اور جھکڑ چلنے گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش بونداباندی ہو سکتی ہے۔
سیالکوٹ، لاہور،شیخوپورہ، فیصل آباداور نارووال میں آندھی تیز ہوائیں اور جھکڑ چلنے گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش بونداباندی ہو سکتی ہے۔
خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا،دیر ،چترال ، سوات ، مانسہرہ، ایبٹ آباد، ہری پور میں آندھی تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔مردان، صوابی، نوشہرہ، پشاور، کرم، کوہاٹ اور وزیرستان میں آندھی تیز ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔
سندھ اور بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم شدیدگرم اورخشک رہے گا۔
کشمیر اور گلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی گئی
- 14 گھنٹے قبل

گوگل نے اپنا لوگو تبدیل کر دیا
- 16 گھنٹے قبل

امریکہ اور سعودی عرب کے مابین تعاون کے متعدد معاہدوں پردستخط
- 12 گھنٹے قبل

پی ایس ایل 10 : فائنل سمیت تمام میچز کا شیڈول آگیا
- 15 گھنٹے قبل
سکھ سنگت پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑی ہے ، صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور سردار رامیش سنگھ اروڑا
- 11 گھنٹے قبل

پاک بھارت کشیدگی رکوانے کیلئے انتھک محنت کی،ترک صدر
- 9 گھنٹے قبل

پاکستان اور بھارت کو قریب لانے کے خواہاں ہیں، امریکی صدر
- 24 منٹ قبل
.webp&w=3840&q=75)
آپریشن بنیان مرصوص نے مختلف سوالات اٹھا دیے
- 14 گھنٹے قبل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب سے اسرائیل کو تسلیم کرنےکی خواہش کر دی
- 28 منٹ قبل
لاہور ائیر پورٹ کے قریب سرویلنس ڈرون کو سیکیورٹی اداروں نے تحویل میں لے لیا
- 16 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں اضافہ
- 14 گھنٹے قبل

آئینی بینچ نےسنی اتحاد کونسل کےوکیل کوٹوک دیا ، سیاسی باتیں نہ کریں
- 15 گھنٹے قبل