دہلی : بگ باس کے سیزن 14 کی مقبول ترین فائنلسٹ نکی تمبولی بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں۔

معروف فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نکی تمبولی نے ایک پیغام میں مداحوں کو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی اطلاع دی۔انہوں نے کہا کہ " آج صبح میرا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے، میں نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے اور ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق تمام احتیاطی تدابیر اور ادویات لے رہی ہوں"۔
View this post on Instagram
اداکارہ نکی تمبولی نے کہا کہ ان تمام افراد جن سے میں گزشتہ کچھ روز کے دوران رابطے میں رہی ہوں وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروالیں۔انہوں نے مزید کہا کہ برائے مہربانی محفوظ رہیں، ماسک پہنیں، باقاعدگی سے اپنے ہاتھوں کو سینیٹائز کریں اور سماجی فاصلہ اختیار کریں۔
خیال رہے کہ نکی تمبولی سے قبل بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور ، ان کی والدہ نیتو کپور ، ورون دھون ،کریتی سینن اور امیتابھ بچن سمیت کئی اداکار کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں ۔
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 11 hours ago

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 days ago

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 days ago

لاہور: آوارہ کتے کے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- 17 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 10 hours ago

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- a day ago

سابق خطیب داتا دربار پر مالی بدعنوانی کے الزامات ثابت، لاکھوں روپے کی ریکوری کا حکم
- 15 hours ago

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 2 days ago
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 2 days ago

صومالیہ میں بحری قزاقوں کے قبضے سے بازیاب تین پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- 14 hours ago

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 2 days ago

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- a day ago








