Advertisement
پاکستان

حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز میانوالی سے کررہا ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز میانوالی سے کر رہا ہوں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 5th 2022, 2:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
حقیقی آزادی کی تحریک کا آغاز میانوالی سے کررہا ہوں، عمران خان

اپنے ویڈیو پیغام میں عمران خان نے کہا کہ کرپٹ ترین لوگوں کی امپورٹڈ حکومت ہم پر مسلط کی گئی، کرپٹ لوگوں کی غلامی سے نکلنے کے لیے اسلام آباد کی کال دی ہے۔

سابق وزیر اعظم نے کہا کہ میانوالی کے لوگوں نے پہلی بار مجھے قومی اسمبلی کی نشست دلائی۔

عمران خان نے اہلیانِ میانوالی کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں جمعے کو انشاء اللّٰہ آپ لوگوں کے پاس مغرب سے پہلے آرہا ہوں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے 6 مئی کو میانوالی میں  جلسہ عام کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

Advertisement
وزیراعظم کی ذیابیطس کی روک تھام کیلئے جامع حکمت عملی وضع کرنے کی ہدایت

  • 3 days ago
جلی کے آلات کی مقامی تیاری، لمز میں قومی مشاورت

  • 11 hours ago
اداکارہ نیلم منیر نے نومولود بیٹے کے ساتھ تصویر شیئر کردی

  • 15 hours ago
ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، ڈی جی الیکشن کمیشن شمشاد اخترہلاک

  • 2 days ago
پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

  • 10 hours ago
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگرد ہلاک

  • 3 days ago
پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹ شہید

  • 15 hours ago
جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

جنوبی افریقہ کی نوی پلے کو امن کا نوبیل انعام دے دیا گیا

  • 3 days ago
ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

ایوان صدر میں اجلاس، وفاقی حکومت کا خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی لگانے پر 'اتفاق'

  • 2 days ago
پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی

  • 3 days ago
پاکستان کا اقوام متحدہ میں یوکرین تنازع میں فوری طور پر کشیدگی کم کرنے کا مطالبہ

پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے نو منتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری