Advertisement
پاکستان

سینیئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت ناساز

ملتان: سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت ناساز، کارڈیالوجی ہسپتال داخل کرادیا گیا ۔ 

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 9 2022، 1:57 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سینیئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کی طبیعت ناساز

جی این این کے مطابق سینیئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی  کو دل کی تکلیف کے باعث ملتان کے انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی  میں داخل کیا گیا تھا .

ہسپتال زرائع کا کہنا ہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی کی آج دل کی سرجری کی جائے گی۔ 

خیال رہے کہ مخدوم جاوید ہاشمی کو عید سے قبل بھی دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال لایا گیا تھا۔

Advertisement
Advertisement