اسلام آباد:سابق ویر اعظم عمران خان جلسہ عام سے خطاب کے لیے اسلام آباد سے سیالکوٹ روانہ ہو گئے۔

شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 14 2022، 11:10 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان سیالکوٹ میں آج عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے جس کے لیے وہ سیالکوٹ روانہ ہو چکے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری پیغام میں رہنما تحریک انصاف شہباز گل نے بتایا کہ چئیرمین عمران خان 6 بج کر 30 منٹ پر سیالکوٹ پہنچیں گے۔
چئیرمین عمران خان سیالکوٹ کے کئے روانہ۔ انشاللہ وہ 6 بج کر 30 منٹ پر سیالکوٹ پہنچیں گے۔
— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) May 14, 2022

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- ایک دن قبل

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ
- 5 گھنٹے قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- ایک دن قبل

پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا
- 4 گھنٹے قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی
- 8 گھنٹے قبل

راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد
- 8 گھنٹے قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- ایک دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- ایک دن قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- ایک دن قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



