محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا۔

شائع شدہ 3 years ago پر May 16th 2022, 4:10 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

ملک بھر کے میدانی علاقوں میں گرمی کا سلسلہ جاری ہے تاہم بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، لاہور میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38سے40کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
رپورٹس کے مطابق ملک کے وسطی اور جنوبی اضلاع میں جھکڑ چل سکتے ہیں۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ درجہ حرارت بھکر، نورپور تھل اور ڈیرہ اسماعیل خان میں 49 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
لاہور میں 45، اسلام آباد اور پشاور میں 42، کراچی میں 37، کوئٹہ میں 34، گلگت میں 30 اور لیہہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 22 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

کوہستان میگا کرپشن اسکینڈل: نیب نے ڈسٹرکٹ اکاؤنٹ آفیسر سمیت 8 مرکزی ملزمان گرفتارکو کرلیا
- 4 hours ago

سانحہ سوات ، انکوائری کمیٹی کی رپورٹ میں محکمہ سیاحت کی کوتاہیوں کا انکشاف
- 2 hours ago

ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: پاکستان کی سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کو شکست
- 4 hours ago

معئرکہ حق میں شاندار کامیابی،آئی ایس پی آر نے دستاویز ی فلم ریلیز کر دی
- 4 hours ago

بالی وڈکنگ شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی،اسپتال داخل
- 2 hours ago
ہانیہ عامر کے بعد ایک اور پاکستانی اداکار کی بھارتی پنجابی فلم میں انٹری، مداح پرجوش
- 3 hours ago

وزیر خارجہ اگلے ہفتے امریکہ کا سرکاری دورہ کریں گے،دفتر خارجہ
- 11 minutes ago

ورلڈماسٹرز اسنوکر چیمپئن شپ: پاکستان کے محمد آصف کی روایتی حریف بھارت کے خلاف شاندار کامیابی
- 3 hours ago

ہنگو: پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی مشترکہ کارروائی، 5 دہشتگرد ہلاک،ڈی پی او، ایس ایچ او زخمی
- an hour ago

ایف بی آر کے نئے قوانین کے خلا ف تاجروں کی مختلف شہروں میں ہڑتال،مارکیٹیں ،کاروباری مراکز بند
- 37 minutes ago

وزیر خزانہ کی امریکی سیکریٹری اور تجارتی نمائندوں سے ملاقات،سرمایہ کاری میں فروغ کا عزم
- 4 hours ago

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس: وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری جاری
- 22 minutes ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات