ان کا کہنا ہے کہ کورونا وبا میں دنیا کو متحد ہونا چاہیے تھا۔ اس وبا کے مکمل خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔ کورونا ویکسین کا حصول سب کا حق سمجھا جانا چا ہیے۔


وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ میں فوڈ سیکیورٹی کانفرنس سے خطاب میں کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث چیلنجز کا سامنا ہے۔ پاکستان کو تحفظ خوراک اور توانائی کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ دنیا کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے تحفظ خوراک کو براہ راست خطرہ ہے۔صوبہ سندھ میں دنیا میں سب سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا ہے۔پاکستان میں پانی کی شدید قلت ہے،ملک کو قحط کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر تحفظ خوراک یقینی بنانے کے لیےمشترکہ کوششیں درکار ہیں۔بھوک کی کوئی قومیت نہیں ہوتی۔پاکستان نے افغانستان اوریوکرین کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مدد کی۔
ان کا کہنا ہے کہ دنیا میں تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات کی راہ اپنانی ہوگی۔افغان مسئلے کے حل کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا ہے کہ وائرس اور وبا کی کوئی سرحد نہیں ہوتی۔تنازعات دنیا کوتقسیم کردیتے ہیں جبکہ اس وقت متحد ہونے کی زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ نئی نسل دنیا کو متحد کرنے کے لیے قیادت کی طرف دیکھ رہی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ کورونا وبا میں دنیا کو متحد ہونا چاہیے تھا۔ اس وبا کے مکمل خاتمے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے ۔ کورونا ویکسین کا حصول سب کا حق سمجھا جانا چا ہیے۔

کیچ میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 8 اہلکار زخمی
- 8 گھنٹے قبل

عمر ایوب، شبلی فراز اور دیگر 14 پی ٹی آئی رہنماؤں کے اشتہارات جاری
- 7 گھنٹے قبل

اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 48 فلسطینی شہید، جنوبی لبنان بھی نشانہ بنا
- 6 گھنٹے قبل
چمن میں بارڈر ٹیکسی اسٹینڈ پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق، 3 زخمی
- 6 گھنٹے قبل

ٹرمپ اور اسٹارمر کی مشترکہ پریس کانفرنس: مشرقِ وسطیٰ، یوکرین اور فلسطین پر اتفاق و اختلاف
- 6 گھنٹے قبل
.jpg&w=3840&q=75)
جیولین تھرو میں ٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو کے کیرشون ویلکوٹ کا شاندار مظاہرہ، گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا
- 10 گھنٹے قبل

ایشیا کپ ٹی20: افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا
- 8 گھنٹے قبل

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر
- 9 گھنٹے قبل
سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.2، شہری خوفزدہ
- 5 گھنٹے قبل

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ
- 5 گھنٹے قبل

پنجاب کےہسپتالوں میں طبی ماہرین تعینات کرنےکافیصلہ
- 8 گھنٹے قبل

گوگل ایپ کے صارفین کے لیے خوشخبری، ڈسکور فیڈ میں نئے فیچرز شامل
- 10 گھنٹے قبل