Advertisement
پاکستان

سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئے

لاہور: رہنما پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 20th 2022, 5:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی انتقال کر گئے

خاندانی ذرائع کے مطابق سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھے، نماز جنازہ کل دوپہر 2 بجے احمد پور رائیونڈ روڈ پر ادا کی جائے گی۔

سردار آصف احمد علی بے نظیر بھٹو کی کابینہ میں وزیر خارجہ کے منصب پہ فائز رہے، انہوں نے پہلے 2011ء میں اور اس کے بعد 2017ء میں دوبارہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی۔

تحریک انصاف کے رہنما و سینیٹر اعجاز چودھری نے سردار آصف احمد کی وفات پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کریں۔

Advertisement
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 3 گھنٹے قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • ایک دن قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • 6 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 3 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • 6 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • ایک گھنٹہ قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 14 منٹ قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • ایک دن قبل
Advertisement