Advertisement
پاکستان

عمران خان آج ملتان جلسے میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ دیں گے

شفاف انتخابات کی تاریخ نہیں ملے گی ہم اسلام آباد سے جانے والے نہیں ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر May 20th 2022, 4:51 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
عمران خان آج ملتان جلسے میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ دیں گے

عمران خان آج ملتان کے جلسے میں اسلام آباد مارچ کی تاریخ دیں گے۔ چیئرمین تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ ملتان کے جلسے میں تاریخ بتاؤں گا۔

انہوں نے کہا کہ الیکشن کی تاریخ تک انسانوں کا سمندر اسلام آباد سے نہیں جائے گا، ہم امپورٹڈ حکومت نہیں جلد الیکشن چاہتے ہیں، اسلام آباد مارچ کا مقصد حقیقی آزادی ہے۔

گزشتہ روز چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسلام آباد میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم انتخابات کے ذریعے تبدیلی چاہتے ہیں اور جب تک ہمیں شفاف انتخابات کی تاریخ نہیں ملے گی ہم اسلام آباد سے جانے والے نہیں ہیں۔

انہوں نے کہا کہ برصغیر کی تاریخ میں سب سے بڑا انسانی سمندر اسلام آباد آنے والا ہے اور اسلام آباد مارچ سے پہلے ملتان کا جلسہ آخری ہے اور اسلام آباد مارچ کا مقصد حقیقی آزادی ہے۔ لوگ اسلام آباد مارچ کے لیے جوش اور توانائی بچائیں۔

عمران خان نے کہا کہ اپنی قوم کو دوسروں کے لیے قربان نہیں کیا جاسکتا اور ہم امپورٹڈ حکومت نہیں بلکہ جلد الیکشن چاہتے ہیں۔

Advertisement
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • a day ago
پاکستان مخالف افغان-بھارتی پراپیگنڈا بے نقاب، جعلی AI ویڈیوز کا استعمال

  • 3 hours ago
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان

افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان

  • a day ago
خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا

  • a day ago
مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک

چین نے پاک افغان جنگ بندی کی حمایت کا اظہار کر دیا

  • 4 hours ago
صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو

  • a day ago
بھارت کی پشت پناہی پر افغان طالبان نے حملہ کیا، جواب دینا مجبوری بن گیا ، وزیر اعظم

  • 2 hours ago
بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی کشیدگی پر بات چیت

بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم شہباز شریف سے اہم ملاقات، سیاسی کشیدگی پر بات چیت

  • 3 hours ago
سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 45 سے زائد ہلاک

سکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی، خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 45 سے زائد ہلاک

  • 4 hours ago
ہڑتال کی آڑ میں قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی  ، آئی جی پنجاب

  • an hour ago
افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک