لاہور:تحریک انصاف کے منحرف رکن علیم خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے اللہ کا شکر ادا کیا ہے۔


تحریک انصاف کے منحرف رکن پنجاب اسمبلی علیم خان نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے آج وہ واحد احسان بھی میرے سر سے اتر گیا جو مجھ پر صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت کیا گیا تھا۔
انہوں نے اپنے ٹوئیٹ میں لکھا کہ 10 سال کے احسانات کا معاملہ جو میں نے عمران خان کی ذات اور تحریک انصاف پر کیے ان کو میں نے اللہ پہ چھوڑ دیا ہے۔
اللہ کا شکر ہے آج وہ واحد احسان بھی میرے سر سے اتر گیا جو صوبائی اسمبلی کی سیٹ کی صورت میں مجھ پر کیا گیا تھا۔ باقی رہا وہ 10سال کے احسانات کا معاملہ جو میں نے عمران خان کی ذات اور پی ٹی آئی پر کئے اُس کو میں نے اللہ پہ چھوڑ دیا ہے کیونکہ اللہ بہترین انصاف کرنے والا ہے۔
— Abdul Aleem Khan (@abdul_aleemkhan) May 20, 2022
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے منحرف اراکین سے متعلق فیصلہ سناتے ہوئے علیم خان سمیت تحریک انصاف کے 25 اراکین پنجاب اسمبلی کو ڈی سیٹ کر دیا ہے۔

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 18 گھنٹے قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 16 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 4 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 21 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 21 گھنٹے قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 15 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل





