ملتان: سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی جانب حقیقی آزادی مارچ کی کال 25 سے29 تاریخ کے درمیان کسی بھی وقت دی جا سکتی ہے۔

شائع شدہ 4 years ago پر May 21st 2022, 2:03 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا حقیقی آزادی مارچ کی تاریخ سے متعلق دو دن تک کلیئر بتا دوں گا تاکہ عوام کو تیاری کو موقع مل جائے۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے فوجی بھی تیار ہیں دھرنے میں آنے کے لیے،پنڈی قریب ہے،ان کی فیملیز آئیں گی،ریٹائرڈ فوجی افسران بھی بھرپور شرکت کریں گے۔
سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں جو عوام کا سمندر آرہا ہے،وہ دنیا کا سب سے بڑا ہجوم ہوگا،بات سیاست سے آگے چلی گئی ہے،اب یہ انقلاب ہے،جس نے پاکستانی عوام کو ایک قوم بنا دیا ہے۔

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- 2 دن قبل

لاہور: آوارہ کتے حملے میں ڈاکٹر زخمی
- ایک گھنٹہ قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 18 گھنٹے قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- ایک دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- ایک دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 19 گھنٹے قبل

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 21 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





