Advertisement
پاکستان

منحرف رکن راجہ ریاض قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہو گئے

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رکن راجہ ریاض 16اراکین اسمبلی کی حمایت کے ساتھ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر منتخب ہو گئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر May 21st 2022, 3:28 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
منحرف رکن راجہ ریاض قومی اسمبلی میں  اپوزیشن لیڈر منتخب ہو گئے

میڈیا ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے منحرف رکن راجہ ریاض کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

قومی اسمبلی کے اعلامیے کے مطابق اسپیکر نے اکثریت کی حمایت پر راجہ ریاض کواپوزیشن لیڈرمقررکیا، تقرری قومی اسمبلی قواعد 2007 کےقاعدہ 39 کے تحت کی گئی ہے۔

راجہ ریاض کے قومی اسمبلی میں بطور اپوزیشن لیڈر منتخب ہونے پر رد عمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے کہا کہ راجہ ریاض کو آج اپوزیشن لیڈر بن کر سب سے بڑا لوٹا ہونے کا اعزاز حاصل ہو گیا۔

Advertisement
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • 2 دن قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 دن قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق

  • ایک دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 4 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 2 دن قبل
ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم

  • ایک دن قبل
نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو

  • 20 گھنٹے قبل
پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے

  • 17 گھنٹے قبل
پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ

  • 18 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا