Advertisement
پاکستان

سابق صدر آصف علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری نے جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات ہوئی ہے جس میں موجودہ سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 سال قبل پر مئی 21 2022، 5:06 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سابق صدر آصف  علی زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

جاری اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ تمام فیصلے حکومت کی مشاورت سےکر رہےہیں، مستقبل میں بھی تمام فیصلے مشاورت سےکریں گے۔

کہا گیا کہ پاکستان پہلے ہے اور سیاست بعد میں، آئندہ بھی تمام اقدامات پاکستان کی بہتری کے لیے کریں گے، قومی حکومت ہی ملک کو سابق حکومت کے بنائے بھنور سے نکال سکتی ہے۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement