راولپنڈی:بھارتی عدالت کی جانب سے حریت رہنما یٰسین ملک کو عمر قید کی سزا کے فیصلے پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھرپور ردعمل کا اظہار کیا ہے۔


سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر پاک فوج کے ترجمان کی آفیشل اکاؤنٹ سے جاری پیغام میں کہا گیا ہے کہ پاکستان حریت رہنما یٰسین ملک کی من گھڑت الزامات کی بنیاد پر سنائی گئی سزا کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایسے ہتھکنڈوں سے غیرقانونی بھارتی قبضے کے خلاف جدوجہد کے کشمیری عوام کے عزم کو دبایا نہیں جا سکتا۔
Pakistan strongly condemns life sentence awarded to Yasin Malik on fabricated charges. Such oppressive tactics cannot dampen the spirit of people of Kashmir in their just struggle against illegal Indian occupation. We stand with them in quest for self-determination as per UNSCRs
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) May 25, 2022
ترجمان پاک فوج نے کشمیریوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے کہا کہ ہم کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔

میرے لیڈر کے خلاف آج انصاف کے منافی فیصلہ ہوا، سہیل آفریدی کا سزا پرردعمل
- 4 days ago
استنبول نیول شپ یارڈ میں پاکستان نیوی کے جہاز پی این ایس خیبر کی کمیشننگ تقریب کا انعقاد
- 3 days ago

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف کے ہاں بیٹے کی پیدائش
- 4 days ago
خیبر پختونخوا: سکیورٹی فورسز کی 2کارروائیوں میں فتنہ الخوارج کے 9 دہشتگرد ہلاک
- 3 days ago
انڈر 19ایشیا کپ فائنل:پاکستان نے بھارت کو عبرتناک شکست دے دی
- 3 days ago
ریاست کے علاوہ کوئی جہاد کا حکم یا فتویٰ نہیں دے سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسزعاصم منیر
- 3 days ago

عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے خرید لی
- 16 hours ago
ملکہ ترنم نور جہاں کی پچیسویں برسی
- 15 hours ago
وزیراعظم کا انڈر 19 ٹیم کے ہر کھلاڑی کیلئے 1 کروڑ روپے انعام کا اعلان
- 15 hours ago
کمبوڈیا میں سرحدی جھڑپوں کے باعث پانچ لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہو گئے
- 3 days ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایشیا کپ فاتح پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم سے ملاقات
- a day ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر بااثر تزویراتی رہنما کے طور پر ابھرے، فنانشل ٹائمز
- 16 hours ago




