ڈاکار : مغربی افریقہ کے ملک سینیگال کے دارلاحکومت کے ایک ہسپتال میں آتشزدگی سے 11نومولود بچےدم توڑ گئے ۔

شائع شدہ 3 years ago پر May 26th 2022, 3:49 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دارالحکومت ڈاکار سے تقریباً 120 کلومیٹر مشرق میں واقع قصبے Tivaouane کے ایک ہسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگنے سے 11 نوزائیدہ بچے ہلاک ہو گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق اسپتال میں آگ شاٹ سرکٹ کےباعث لگی۔
سینیگال کے صدر میکی سال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ہلاک بچوں کےاہلِ خانہ سے اظہارِ تعزیت کیاہے۔
سینیگال میں دو ماہ سے بھی کم عرصے میں ہسپتال میں آتشزدگی کا یہ دوسرا واقعہ ہے جس میں معصوم بچوں کی ہلاکتیں ہوئیں ۔
اس سے قبل اپریل میں لنگوئیر کے ایک ہسپتال کے میٹرنٹی وارڈ میں اے سی کی خرابی کے باعث آگ بھڑک اٹھی تھی جس سے چار نوزائیدہ بچے جان کی بازی ہار گئے تھے ۔

پرتگال کے معروف فاورڈ فٹ بالر ڈیوگو جوٹا کار حادثے میں جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

(ن) لیگ میں شمولیت پر پی ٹی آئی کا 4 منحرف ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ
- چند سیکنڈ قبل

محرم الحرام کے دوران سندھ میں 49 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات ہوں گے، شرجیل میمن
- 2 گھنٹے قبل

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟
- 11 منٹ قبل

صہیونی فوج کی جارحیت جاری، غزہ میں امدادی کیمپ پر حملے سے 82 فلسطینی شہید
- 35 منٹ قبل

معیشت میں شفافیت لانے کے لیے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم
- 2 گھنٹے قبل

کویت کا ویزا عمل کو آسان اور تیز بنانے کے لیے جدید الیکٹرانک نظام متعارف
- 2 گھنٹے قبل

اسلام آباد: موٹر سائیکل سوار دونوں افراد کیلئے ہیلمٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

ایران اسرائیل کے درمیان سیز فائرکے پیچھے بھی وردی ہے ، وزیر داخلہ
- 2 گھنٹے قبل

وزیر اعظم پاکستان کو پولیو فری بنانے اور ہر بچے کو موذی مرض سے بچانے کے لیے پُرعزم
- ایک گھنٹہ قبل

9 مئی مقدمات: بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری
- 27 منٹ قبل

نامور فوک گلوکار اور پنجاب دھرتی کی آواز عالم لوہار کی چھیالیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے
- 3 گھنٹے قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات