سدھو موسے والا کو 29 مئی کو ان کے دو ساتھیوں کے ساتھ قتل کردیا گیا تھا۔

بھارتی گلوکار، ریپر، گیت نگار، اسٹیج اداکار اور پنجابی موسیقی اور سنیما سے وابستہ فنکار سدھو موسے والا کے والد کا کہنا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کی موت کے بعد ٹوٹ پھوٹ اور دل شکستگی کا شکار ہوگئے ہیں۔
واضح رہے کہ سدھو موسے والا کو 29 مئی کو ان کے دو ساتھیوں کے ساتھ قتل کردیا گیا تھا۔
گزشتہ روز سدھو کی آخری رسومات ادا کی گئیں، اس موقع پر ان کے والد بلکور سنگھ نے وہاں موجود اجتماع سے گفتگو کے دوران اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکے اور کہا کہ آج وہ تباہ ہوگئے ہیں۔
انہوں نے اجتماع سے سوال کیا کہ ان کے بیٹے کا کیا قصور تھا؟ میرا بیٹا میرے گلے لگ کر رویا کرتا اور پوچھتا کہ ہر چیز کا الزام اس پر کیوں لگتا ہے؟
میں اس سے پوچھتا کہ کیا اس نے کوئی غلط کام کیا؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ بعض اوقات والدین کو اپنے بچوں کے بارے میں علم نہیں ہوتا۔ لیکن مجھے اپنے بیٹے کا پتہ تھا، کبھی کوئی اس کے خلاف شکایت لے کر نہیں آیا۔ لہٰذا میں اسے کہتا تھا کہ اسے کسی بات سے ڈرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
- ایک گھنٹہ قبل

جے شنکر کا وانگ یی سے مطالبہ: مثبت تعلقات کے لیے سرحدی افواج ہٹائی جائیں
- 13 گھنٹے قبل

ٹرمپ کی روسی صدر سے ٹیلیفون پر طویل گفتگو، پیوٹن یوکرینی صدر سے ملاقات کے لیے تیار
- 3 گھنٹے قبل

سیلاب متاثرین کی مدد، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی معاوضوں کی جلد ادائیگی کی ہدایت
- 13 گھنٹے قبل

کراچی میں صبح سوہرے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، متعدد فیڈرز ٹرمپ
- 3 گھنٹے قبل
کلاوڈبرسٹ اوربارشیں،خیبرپختونخوا میں 25 اگست تک کالجز اور جامعات بند رکھنے کا اعلان
- 2 گھنٹے قبل

پی سی بی کا 30 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹس دینے کا اعلان، اے کیٹیگری ختم
- ایک گھنٹہ قبل

روس، یوکرین دونوں جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں، امن کا موقع موجود ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
- 13 گھنٹے قبل

امریکی صدکازیلنسکی کو یوکرین کے 20 فیصد چھوٹے نئے نقشے کا تحفہ
- 3 گھنٹے قبل

غزہ سے یرغمالیوں کی واپسی کے لیے فیصلہ کن کارروائی کا وقت آ گیا: ٹرمپ
- 13 گھنٹے قبل

بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف اضلاع میں بارش سے دو افراد جاں بحق
- 2 گھنٹے قبل

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار، انڈیکس پہلی بار ایک لاکھ 49 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا
- 2 گھنٹے قبل