اپوزیشن لیڈر راجا ریاض، چیئرمین پی اے سی نور عالم خان بھی پرسکون انداز میں بیٹھے نظر آئے۔


اسلام آباد : اتحادی حکومت کے لیے بجٹ پیش کرنے کا مرحلہ انتہائی پرسکون رہا اور وزیر خزانہ ایوان میں بغیر کسی شور شرابے کے بجٹ پیش کرتے رہے۔
سال 2002 سے لے کر اب تک کا سب سے پرسکون بجٹ ایوان پیش کیا جارہا ہے اور بجٹ تقریر کے دوران ایوان میں حیران کن خاموشی دیکھنے میں آئی۔
2022 کی بجٹ تقریر کے دوران ایوان میں سوائے وزیر خزانہ کسی کی آواز نہیں آئی تحریک انصاف کے منحرف ارکان پر مبنی اپوزیشن بجٹ پر مکمل خاموش رہی۔
جی ڈی اے اور جماعت اسلامی کے ارکان بھی خاموش بیٹھے رہے، بجٹ بجٹ تقریر میں نہ بجٹ تقریرکی کتابیں پھاڑی جارہی ہیں نہ کاپیاں اڑائی جارہی ہیں۔
جی ڈی اے ممبران غوث بخش مہر، فہمیدہ مرزا بھی خاموشی سے تقریر سن رہے ہیں اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض، چیئرمین پی اے سی نور عالم خان بھی پرسکون انداز میں بیٹھے نظر آئے۔

دوسرا ٹی 20: پاکستان کا بنگلہ دیش کے خلاف ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ
- 14 گھنٹے قبل

انسانی اسمگلنگ اور غیر قانونی بارڈر کراسنگ میں ملوث 20 غیر ملکی باشندے گرفتار
- 15 گھنٹے قبل

قلات : سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 8 دہشتگرد ہلاک
- 13 گھنٹے قبل

وزیر اعلی مریم نواز کامنشیات فروشوں کے خلاف زیرو ٹالرنس کا حکم
- 13 گھنٹے قبل
ملک میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟
- 12 گھنٹے قبل

اقوام متحدہ میں اسحاق ڈار کی جانب سے پیش کر دہ عالمی تنازعات کے پر امن حل سے متعلق قرارداد منظور
- 10 گھنٹے قبل
سابق گورنرپنجاب، پی ٹی آئی کے رہنما میاں اظہر انتقال کرگئے
- 5 گھنٹے قبل

بنگال ٹائیگرز نےشاہینوں کو دوسرےٹی 20 میچ میں شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
- 10 گھنٹے قبل

9 مئی کیس: اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچرسمیت 70 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا
- 15 گھنٹے قبل

معروف قوال شیر میاندادکا میلبورن کے فیڈریشن اسکوائر پر تاریخی قوالی نائٹ شو
- 13 گھنٹے قبل

پنجاب اسمبلی:قائم مقام اسپیکر کا اپوزیشن کے 26معطل ارکان کو فوری بحال کرنے کا حکم
- 14 گھنٹے قبل
9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی بری، یاسمین راشد، میاں محمود الرشید و دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا
- 5 گھنٹے قبل