پشاور : ملک میں آج سے پری مون سون کا آغاز ، خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔


محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا،پنجاب ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بارش کا امکان ہےجنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں گرد آلود ہوائیں چلنے کی توقع ہے ۔ اسلام آباد میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہو گی۔
چترال، دیر، سوات، مالاکنڈ، تورغر ، کوہستان ، شانگلہ ، بٹگرام میں تیز آندھی اور بارش متوقع ہے ۔ بونیر،مانسہرہ، ایبٹ آباد اور پشاور میں بھی تیز آندھی اور بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ۔بارشوں اور تیز ہواوں کا سلسلہ 22 جون تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔
پی ڈی ایم اے کی جانب سے ضلعی انتظامیہ اور متعلقہ اداروں کو مراسلہ ارسال کر دیا گیا۔تیز آندھی اور بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اور الرٹ رہنے کی ہدایات کر دی گئیں ہیں۔
پی ڈی ایم کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا کے بعض علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ۔ سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں ،موسمی صورت حال سے باخبر رہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کے دورے کے بعد قطر پہنچ گئے
- 3 hours ago

ملک کے بیشتر حصوں میں آج سے 20 مئی تک ہیٹ ویو کا امکان
- 3 hours ago

غزہ میں اسرائیلی فوج کی بربریت جاری، مزید 80 فلسطینی شہید
- 3 hours ago
مودی کے الزامات بے نقاب، شہباز شریف کا سیکرٹری جنرل سے ٹیلیفونک رابطہ
- 14 hours ago
امریکا نے ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام پر نئی پابندیاں عائد کر دیں
- 2 hours ago

آئی ایم ایف : پاکستان کو 1ارب2کروڑ3لاکھ ڈالر کی دوسری قسط موصول
- 15 hours ago

پاک بھارت کشیدگی کے دوران راولپنڈی میں منسوخ کیے گئے پیپرز کا نیا شیڈول جاری
- 44 minutes ago
سندھ طاس معاہدے کی معطلی :پاکستان نے بھارت کوخط لکھ دیا
- 12 hours ago

اقتصادی رابطہ کمیٹی کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری
- 2 hours ago

صدر مملکت کی سی ایم ایچ آمد، پاک آرمی کےجوانوں کی عیادت
- 12 hours ago

میکسیکن سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلیریا مارکیز لائیو اسٹریمنگ کے دوران قتل
- an hour ago

پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کے درمیان تیسرا ہاٹ لائن رابطہ، جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق
- an hour ago