کراچی:قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کورنگی کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے تیاریاں مکمل، سکیورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا۔

شائع شدہ 4 years ago پر Jun 16th 2022, 2:44 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 240 کورنگی کے ضمنی انتخاب کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔
الیکشن کمیشن کے مطابق حلقہ این اے 240 میں کل 5 لاکھ 29 ہزار 855 وٹرز رجسٹرڈ ہیں جبکہ انتخاب کے لیے 133 عمارتوں میں 309 پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔
حلقے میں الیکشن کے حوالے سے سکیورٹی پلان بھی تشکیل دے دیا گیا ہے جس میں کراچی پولیس کے 1500 سے زائد اہلکار الیکشن کے دوران سکیورٹی کے فرائض سرانجام دیں گے۔
بتایا گیا ہے کہ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے پولیس کے خصوصی دستے ترتیب دیے جا چکے ہیں، پولیس کے ساتھ سندھ رینجرزکے اہلکار بھی ڈیوٹی پر مامور ہوں گے۔

پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر سبسڈی حاصل کرنے کا طریقہ جانیے
- 17 گھنٹے قبل

جمائما گولڈ اسمتھ نے معروف کاروباری شخصیت سے دوسری شادی کرلی
- 15 گھنٹے قبل
پی ٹی آئی کے 24 ارکین اسمبلی بشمول سہیل آفریدی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم
- 12 گھنٹے قبل

پاکستان کے یومِ دفاع و شہداء کی مناسبت سے تھائی لینڈ میں تقریب کا انعقاد
- 3 دن قبل

کراچی: اسکول کی خستہ حال دیوارگرنے سے 5 افراد جاں بحق
- 3 دن قبل

'مجھے دھمکیاں دی گئی ہیں'، میر رضا کیس میں پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ کا انکشاف
- 16 گھنٹے قبل

ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب آج ہوگی، دلہا کون ہے؟
- 3 دن قبل

27 ستمبر کی کال سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کی گرفتاریاں جاری, پی ٹی آئی رہنماوں کی شدید مذمت
- 2 دن قبل

بیرونِ ملک سفر کے لیے نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ لازمی، تاریخ کا اعلان
- 3 دن قبل

لبنانی وزیر داخلہ کی علاقائی امن کیلئے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 11 گھنٹے قبل

مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی محمود بشیر ورک جہان فانی سے کوچ فرماگئے
- 3 دن قبل

پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی مذمت
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات
