Advertisement
علاقائی

گلگت میں گاڑی پر فائرنگ 5افراد جاں بحق اور 8زخمی

گلگت : نلتر کے مقام پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے ہیں۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 6 years ago پر Mar 26th 2021, 8:01 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق  گلگت میں نلتر کے مقام پر فائرنگ کا واقعہ،  گاڑی پر فائرنگ کے واقعے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو سٹی ہسپتال گلگت منتقل کیا جارہا ہے۔ ایس ایس پی گلگت مرزا حسن موقع پر پہنچ گئے۔

ایس ایس پی گلگت مرزا حسن کا کہنا ہے کہ  گاڑی گلگت سے نلتر کی طرف جارہی تھی۔ فائرنگ کے اسباب و وجوہات کا تاحال علم نہیں ہوسکا ہے۔دوسری جانب  واقعہ کے ردعمل میں گلگت شہر کی متعدد سڑکیں بلاک کردی گئیں ہیں۔

نلتر ضلع گلگت کے مقام پر پیش آنے والے انتہائی افسوس ناک واقعے پر وزیراعلی خالد خورشید خان نے  سخت نوٹس لے لیا۔ جاں بحق افراد کے لواحقین کیساتھ اظہار افسوس، قانون نافذ کرنے والے اداروں کو قاتلوں کو فی الفور گرفتاری کرکے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کا حکم دےدیا۔

وزیر اعلی کا کہنا ہے کہ ان کی گرفتاری کیلئے پولیس، رینجرز، گلگت بلتستان  سکاوٹس اور دیگر تمام وسائل کو بروئے کار لایا جائے۔وزیراعلی نے انتظامیہ کو  ہسپتالوں کو الرٹ رکھنے اور زخمی افراد کی بروقت علاج معالجہ فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔

وزیراعلی نے  انتظامیہ کو حکم دیا ہے کہ شاہراہ قراقرم پر مسافروں کے تحفظ کے کئے ہر ممکن قدم اٹھائیں۔وزیراعلی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے  دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار ہے۔

وزیراعلی نے عوام الناس سے بھی اپیل کی ہے کہ اس اہم موقع حکومت کیساتھ بھرپور تعاون کریں اور امن و امان کے قیام میں حکومت کا ساتھ دیں۔ وزیراعلی نے یقین دلایا ہے کہ اس واقع میں ملوث سفاک قاتلوں کو آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا اور ان کو عبرت کا نشان بنائینگے۔ گلگت بلتستان  میں امن قائم کرنے کیلئے کسی ہر ممکن قدم اٹھائینگے۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 دن قبل
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 دن قبل
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 دن قبل
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 دن قبل
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 دن قبل
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • 2 دن قبل
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 دن قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 دن قبل
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 3 دن قبل
Advertisement